(ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات نے پیر کی رات اور منگل کے روز ملک کے بالائی و وسطی علاقوں میں گرج چمک، تیز ہواؤں اور بارش کے ساتھ چند مقامات پر ژالہ باری کی پیشگوئی کی ہے، جبکہ جنوبی علاقوں میں موسم مجموعی طور پر خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے۔
بادلوں کے ڈیرے:ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
RELATED ARTICLES



