(عمران مہر)لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ نے سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کی صاحبزادی ایڈووکیٹ آمنہ جاوید ہاشمی کی مبینہ حراست کے خلاف درخواست پر بازیابی کے لیے بیلف پارٹی مقرر کر دی۔