(ویب ڈیسک) واٹس ایپ صارفین کے لیے اہم خبر ہے کہ میٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ میں جلد پیغامات شیڈول کرنے کا فیچر متعارف کرائے جانے کا امکان ہے، جس کے ذریعے صارفین اپنے پیغامات مخصوص تاریخ اور وقت پر خودکار طور پر بھیج سکیں گے۔
واٹس ایپ میں میسجز شیڈول کرنے کا نیا فیچر متعارف کرانے کی تیاری
RELATED ARTICLES



