پشاور: کے پی اسمبلی نے اراکین کی تنخواہوں میں ایک لاکھ روپے سے زائد کا اضافہ کر دیا، اضافے کا یہ فیصلہ رواں برس یکم جولائی سے نافذ العمل ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا اسمبلی کے اسپیکر بابر سلیم کی سربراہی میں قائم فنانس کمیٹی نے ارکانِ اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات میں نمایاں



