لاہور(شوبزڈیسک ) فلمسٹار صائمہ نور نے کہا کہ گزرتے وقت کے ساتھ انسان کی سوچ اور رویے بھی تبدیل ہوتے ہیں اور اس میں پختگی آتی ہے۔ ایک انٹرویو میں اداکارہ نے کہا زمانے سے بہت کچھ سیکھا ہے اور میں اچھے برے اور دوست دشمن کی تفریق کر سکتی ہوں۔ انہوں نے کہا ہمارے
گزرے وقت نے بہت کچھ سیکھا دیا ہے:صائمہ نور
RELATED ARTICLES



