کراچی(نیوز ڈیسک)ملک میں مسلسل سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔گزشتہ روز ایک تولہ سونا 5ہزار900 روپے جبکہ پرسوں یعنی 8 اکتوبر کو 600 روپے مہنگا ہوا تھا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز فی تولہ سونا 1100 روپے مہنگا ہوکر4لاکھ



