ریاض: سعودی سول ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ اتوار کو شاہ خالد ایئرپورٹ حملے میں ایک پاکستانی شہری جاں بحق ہوا ہے۔ سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن (گاکا) نے ایک بیان میں تصدیق کی ہے کہ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے شاہ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اتوار کو ہونے



