پنڈدادنخان: تھانہ پنڈدادنخان پولیس نے موٹر سائیکل چوری کے مقدمے میں اہم کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان جہلم پولیس کے مطابق ایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان اور ان کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری میں ملوث ملزمان کو گرفتار کیا۔ پولیس نے ملزمان کے قبضے سے چوری …



