وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی کی امن دوست پالیسیوں سے صوبے میں اعتماد کی فضا بہتر ہو رہی ہے، ریاستی رٹ اور قانون کی حکمرانی ناگزیر ہے کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) معاون برائے داخلہ حکومتِ بلوچستان بابر یوسفزئی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں صوبے میں پائیدار امن کے قیام، …



