انتظامیہ کی عدم توجہی پر ٹرانسپورٹرز سراپا احتجاج، ناڑی بینک کے مقام پر قومی ہائی وید ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بلاک، مکمل تحفظ کا مطالبہ بختیار آباد / سبی (ڈیلی قدرت کوئٹہ) نیشنل ہائی وے پر گزشتہ شب شدید بدامنی کے پے در پے واقعات کے دوران نامعلوم مسلح افراد نے تین مختلف …



