کراچی(قدرت روزنامہ) عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا، جس کے بعد پاکستان میں فی تولہ سونا 4 لاکھ 42 ہزار روپے سے تجاوز کرگیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 11 ڈالر اضافے کے بعد 4 ہزار 195 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ …



