اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے، جس میں خیبرپختونخوا کی موجودہ صورتحال اور صوبے میں ایمرجنسی کے ممکنہ نفاذ کے معاملے پر غور کیے جانے کا امکان ہے۔
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر غور، وزیراعظم کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس
RELATED ARTICLES



