لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان میں مشرق وسطیٰ کی حالیہ کشیدگی کے باعث لاہور سمیت مختلف ایئرپورٹس پر پروازوں کا شیڈول متاثر ہونے لگا، جس کے بعد پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے مسافروں کی سہولت کیلئے خصوصی کاؤنٹر قائم کر دیے ہیں۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے مطابق مشرق وسطیٰ کے مختلف ممالک سے آنے اور وہاں جانے والی بین …



