آس پاس کوئی ایسا فرد جس میں ذہنی دباؤ کی علامات نظر آئیں، تو اس کے کام کے ساتھی، والدین، فیملی اور دوست فوری طور پر ایسا کیا کریں، کہ اُس کی تکلیف اور سٹگما (معاشرتی بدنامی) کو کاؤنٹر کیا جا سکے؟ آغا خان یونیورسٹی اسپتال شعبہ نفسیات کے سینئر انسٹرکٹر ڈاکٹر محمد حمزہ عتیق



