کراچی: ماہرین امراض کینسر نے خبردار کیا ہے کہ سرطان کے 25 فی صد مریض مالی مشکلات کے باعث علاج چھوڑ دیتے ہیں، اور 60 فی صد سے زائد مریض تاخیر سے اسپتال پہنچتے ہیں۔ ماہرین امراض کینسر کا کہنا ہے کہ بریسٹ کینسر کے علاج کے دوران مالی مشکلات، مہنگی ادویات، معاشرتی دباؤ اور



