محکمہ انسداد دہشتگردی کے اہلکاروں نے خفیہ اطلاع پر بلوچستان کے علاقے بارکھان میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا، فائرنگ کے تبادلے میں سی ٹی ڈی کے 2 اہلکار زخمی ہو گئے ۔ محکمہ انسداد دہشتگردی بلوچستان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ The post بلوچستان کے علاقے بارکھان میں کارروائی، 10 دہشت گردوں ہلاک، سی ٹی ڈی کے 2 اہلکار زخمی appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



