اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جعلی ویزہ ایجنٹ کے ہاتھوں لٹنے والی اسلامی یونیورسٹی کی طالبہ لائبہ کی خودکشی کے پیچھے چھپی کہانی اور غریب باپ کی قربانیوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر صحافی سبوخ سید کی جانب سے شیئر کی گئی تفصیلات کے مطابق 20 سالہ …



