فرانس کی سڑکوں پر آج کل جو دکھائی دے رہا ہے اِسے صرف طلبا کااحتجاج کہہ کر نظرانداز کرنا شاید ایک بڑی غلطی ہو گی کیونکہ اسکولوں سے شروع ہونے والی یہ بے چینی اب ایک وسیع ترسماجی اضطراب کی شکل اختیار کرچکی ہے ہزاروں نوجوانوں کے ساتھ اساتذہ، والدین اور مزدور تنظیمیں بھی سڑکوں پر ہیںمطالبات میں تعلیمی اِداروں کے لیے زیادہ وسائل ،اساتذہ کی کمی کا. .. ۔
طلبا کا احتجاج اور فرانس کے اصل مسائل
RELATED ARTICLES



