اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر برائے وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت سید خالد مقبول صدیقی نے وفاقی وزارتِ تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت میں پاکستان میں ایتھوپیا کے سفیرڈاکٹر عمر حسین اوبا سے ملاقات کی۔