پنجگور(ڈیلی قدرت کوئٹہ)نیشنل پارٹی کے رہنما و رکنِ صوبائی اسمبلی میر رحمت صالح بلوچ اور نیشنل پارٹی کے رہنما و رکن قومی اسمبلی پھلین بلوچ نے انجمن تاجران پنجگور کے سابق چیئرمین اور معروف تاجر حاجی سمیع اللہ کو بسیمہ اور ناگ، ضلع واشک کے درمیان فائرنگ کرکے قتل کیے جانے کے افسوسناک واقعے پر …



