تہران (9 اکتوبر 2026): ایرانی بحریہ سپاہ پاسداران نے آبنائے ہرمز میں ایل پی جی لے جانے والے بڑے جہاز کو نشانہ بنا دیا۔ ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق بحریہ سپاہ پاسداران نے حالیہ بیان میں کہا کہ حملے میں جہاز کے انجن چلانے والے سسٹم میں شدید آگ بھڑک اٹھی، جہاز کو غیر قانونی



