لاہور(قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت نے صوبے کے تمام 9 ڈویژنز میں ہونہار اسکالرشپ پروگرام اور لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریبات اکتوبر اور نومبر میں منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز 15 اکتوبر کو یونیورسٹی آف ساہیوال میں منعقدہ تقریب کے دوران ساہیوال، اوکاڑہ …



