68.8 F
Pakistan
Saturday, October 10, 2026
HomePoliticsکویت کا ڈرون حملوں سے نمٹنے کیلیے برطانیہ سے اہم معاہدہ

کویت کا ڈرون حملوں سے نمٹنے کیلیے برطانیہ سے اہم معاہدہ

برطانیہ اور کویت کے درمیان 489 ملین ڈالر کے فضائی دفاعی نظام کی خریداری کا معاہدہ طے پا گیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق کویت ڈرون حملوں سے نمٹنےکے لیے برطانوی ساختہ فضائی دفاعی نظام خریدے گا۔ کویت کا مصنوعی ذہانت سے لیس فضائی دفاعی نظام کے لیے 370 ملین پاؤنڈ کا معاہدہ ہے۔

Read full story on Ary News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments