برطانیہ اور کویت کے درمیان 489 ملین ڈالر کے فضائی دفاعی نظام کی خریداری کا معاہدہ طے پا گیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق کویت ڈرون حملوں سے نمٹنےکے لیے برطانوی ساختہ فضائی دفاعی نظام خریدے گا۔ کویت کا مصنوعی ذہانت سے لیس فضائی دفاعی نظام کے لیے 370 ملین پاؤنڈ کا معاہدہ ہے۔



