64 F
Pakistan
Friday, October 9, 2026
HomeEnvironmentتیز ہواؤں سے گرمی کی شدت میں کمی ،بارش سے متعلق اہم...

تیز ہواؤں سے گرمی کی شدت میں کمی ،بارش سے متعلق اہم پیشگوئی آگئی

(مریم مظہر،احتشام کیانی، بسیم افتخار)لاہور میں تیز ہواؤں کے باعث گرمی کی شدت میں کمی محسوس کی جا رہی ہے، جبکہ محکمہ موسمیات نے آج شہر میں بارش کا کوئی امکان ظاہر نہیں کیا، اسلام آباد میں موسم گرم اور قدرے دھندلا رہنے جبکہ کراچی میں گرم و مرطوب موسم کے ساتھ تیز ہوائیں چلنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments