(مریم مظہر،احتشام کیانی، بسیم افتخار)لاہور میں تیز ہواؤں کے باعث گرمی کی شدت میں کمی محسوس کی جا رہی ہے، جبکہ محکمہ موسمیات نے آج شہر میں بارش کا کوئی امکان ظاہر نہیں کیا، اسلام آباد میں موسم گرم اور قدرے دھندلا رہنے جبکہ کراچی میں گرم و مرطوب موسم کے ساتھ تیز ہوائیں چلنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔
تیز ہواؤں سے گرمی کی شدت میں کمی ،بارش سے متعلق اہم پیشگوئی آگئی
RELATED ARTICLES



