کراچی: مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال کے پیش نظر پی آئی اے نے ریاض کیلئے فضائی آپریشن معطل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی علاقائی کشیدگی اور امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر قومی ایئرلائن ( پی آئی اے ) نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے لیے اپنا



