(ویب ڈیسک)پاکستان نے توانائی کے شعبے میں عالمی مالیاتی ادارے کی شرائط پر عملدرآمد تیز کر دیا،گیس اور بجلی میں موجودہ سلیب اور کراس سبسڈی نظام ختم کرکے صرف مستحق صارفین کو ہدف بنانے کی تیاری شروع ہوگئی۔