اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کے خلاف حوثی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے میزائلوں کو فضا میں تباہ کرنے پر سعودی مسلح افواج کی مستعدی اور دفاعی صلاحیتوں کو سراہا ہے۔
شہباز شریف کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، مملکت کی سلامتی کے تحفظ کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ
RELATED ARTICLES



