ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) روس کے صدر ولادیمیر پوتن دولتِ مشترکہ کے سربراہی اجلاس اور بحیرہ کیسپین سے متعلق ماحولیاتی سربراہیکانفرنس میں شرکت کے لیے ترکمانستان پہنچ گئے ہیں، روسی صدر کا یہ سرکاری دورہ دو روز تک جاری رہے گا۔روسی صدر کو لے کر خصوصی صدارتی طیارہ ترکمان باشی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اترا،
روسی صدر ولادی میر پیوٹن دو روزہدورے پر ترکمانستان پہنچ گئے
RELATED ARTICLES



