69.9 F
Pakistan
Friday, October 9, 2026
HomeEnvironmentروسی صدر ولادی میر پیوٹن دو روزہدورے پر ترکمانستان پہنچ گئے

روسی صدر ولادی میر پیوٹن دو روزہدورے پر ترکمانستان پہنچ گئے

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) روس کے صدر ولادیمیر پوتن دولتِ مشترکہ کے سربراہی اجلاس اور بحیرہ کیسپین سے متعلق ماحولیاتی سربراہیکانفرنس میں شرکت کے لیے ترکمانستان پہنچ گئے ہیں، روسی صدر کا یہ سرکاری دورہ دو روز تک جاری رہے گا۔روسی صدر کو لے کر خصوصی صدارتی طیارہ ترکمان باشی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اترا،

Read full story on Khabrain Group Pakistan

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments