مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،9اکتوبر2026) صاحبزادہ محمد فرید کی قیادت میں الخلیل عمرہ گروپ گرڈ اسٹیشن کہوٹہ کے 20 رکنی قافلے کی وطن واپسی، اسلام آباد ایئرپورٹ پر پرتپاک استقبال تفصیل کے مطابق الخلیل عمرہ گروپ گرڈ اسٹیشن کہوٹہ کا 20 افراد پر مشتمل قافلہ، صاحبزادہ محمد فرید کی قیادت میں سعودی …



