رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ میری معلومات کے مطابق وفاق نے ایمرجنسی کیلئے اپنی تیاری مکمل کرلی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام الیونتھ آور میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے ایمرجنسی کا نفاذ لانگ مارچ میں انکی تعداد سے مشروط



