(ویب ڈیسک) کہا جا رہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ سٹاف لیول معاہدے کے سبب وفاقی حکومت کو فیول سبسڈی ختم کرنی پڑے گی لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ پٹرولیم پروڈکٹس کی بڑھتی قیمتوں کے سبب وفاقی حکومت کے لئے آئی ایم ایف کا یہ مطالبہ ماننا آسان نہیں ہو گا، امکان ہے کہ حکومت اس مطالبے کو ماننے کی بجائے کوئی مقامی نوعیت کا ارینجمنٹ کرنے کی طرف. .. ۔



