پشاور (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور رکن قومی اسمبلی جنید اکبر خان نے کہا ہے کہ خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے ہاسٹل میں پیش آنے والے پرتشدد واقعے میں رکن صوبائی اسمبلی عبدالسلام آفریدی کو بھی اغواء کرلیا گیا، پولیس اور نامعلوم افراد کی کارروائی کے دوران فائرنگ سے ڈاکٹر زرین سمیت تین …



