کراچی رپورٹ: سندھ حکومت کے سرکاری اداروں کے مبینہ ماہانہ ریکوری سسٹم اور رقم کی منی لانڈرنگ کی تحقیقات شروع، ذرائع کے مطابق فیصل میمن عرف مچھڑ ایس بی سی اے، کے ڈی اے اور ماسٹر پلان کے مبینہ ماہانہ ریکوری سسٹم سے منسلک تھا۔ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ مبینہ ریکوری کی رقم The post سندھ حکومت کے سرکاری اداروں کے مبینہ ریکوری سسٹم پر تحقیقات، فیصل میمن عرف مچھڑ ملک سے فرار appeared first on Qaumi Akhbar.



