راولپنڈی: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان صاحبزادہ فرحان نے کہا ہے کہ پہلی بار بحیثیت کپتان ملک کا نام سربلند کرنے کا موقع ملا ہے، اپنی پوری کوشش کریں گے کہ ٹیم بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرے۔