اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے بحرین کے وزیر خارجہ عبداللطیف الزیانی نے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور بحرین کے دوطرفہ تعلقات، علاقائی و عالمی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاکستان اور بحرین کا دوطرفہ تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
RELATED ARTICLES



