اسلام آباد میں تاجکستان کی آزادی کی 35 ویں سالگرہ کے موقع پر ایک خصوصی تقریب منعقد ہوئی، تقریب میں تاجکستان اور پاکستان کے درمیان دیرینہ دوستی اور تعاون کو اجاگر کیا گیا، تقریب میں خیبر ڈیجیٹل کے سی ای او اور خیبر نیٹ ورک کے ایگزیکٹيو ڈائریکٹر کیوان حامد راجہ نے بھی شرکت کی The post تاجکستان کے یومِ آزادی کی خصوصی تقریب ، خیبر ڈیجیٹل کے سی ای او اور خیبر نیٹ ورک کے ایگزیکٹيو ڈائریکٹر کیوان حامد راجہ کی بھی شرکت appeared first on اخبارِخیبرپشاور.



