اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے درمیان قانون سازی کے معاملے پر اختلافات ختم ہوگئے، دونوں جماعتوں نے پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات کے قیام پر اتفاق کرلیا۔
قانون سازی پر ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں اتفاق، انتخابی اصلاحات کمیٹی بنانے کا فیصلہ
RELATED ARTICLES



