کراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی جانب سے پیپلز پارٹی کی قیادت کو نشانہ بنانے کی مذمت کرتے ہیں، پی ٹی آئی نے ایسا طرزِ عمل جاری رکھا تو اسے آئینہ دکھایا جائے گا۔
مذاکراتی عمل حل کی طرف بڑھ رہا تھا، سہیل آفریدی نے سبوتاژ کیا، شرجیل میمن
RELATED ARTICLES



