پشاور: لیڈی ریڈنگ اسپتال سے اغوا نومولود بچی کو نوشہرہ سے بازیاب کرلیا گیا اور بچی کے اغوا میں ملوث خاتون کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا پولیس اور سیف سٹی اتھارٹی نے کارروائی کرتے ہوئے پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال سے اغوا ہونے والی نومولود بچی کو نوشہرہ سے باحفاظت



