لاہور: صوبائی دارالحکومت کے علاقے اچھرہ میں شوہر نے بیوی کو قتل کر کے خودکشی کر لی، مرنے والوں کے 2 بچے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے اچھرہ میں گھریلو ناچاقی کے نتیجے میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں شوہر نے معمولی تلخ کلامی پر اپنی بیوی کو گولی مار



