اسلام آباد: محکمہ صحت نے آئینی عدالت کے فیصلے کی روشنی میں اہم فیصلہ کرتے ہوئے اسلام آباد میں رجسٹرڈ کلینکس پر بغیر لائسنس ادویات کی سیل پر پابندی عائد کر دی۔ اسلام آباد میں غیر قانونی میڈیکل اسٹورز اور فارمیسیوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس سلسلے میں محکمہ صحت اسلام



