جہلم/ پنڈدادنخان: شادی کے اسرار کرنے پر کھیوڑہ کی پہاڑیوں میں بیوہ خاتون کو فائرنگ کر کے قتل کرنے والے ملزم کو پولیس نے چکوال سے گرفتار کر لیا۔ ملزم نے اقبال جرم کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان میں کھیوڑہ کی پہاڑیوں میں بیوہ خاتون کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کے …



