کراچی (قدرت روزنامہ)پاک بحریہ کے جہاز یرموک نے بحیرہ عرب میں پاکستانی ساحل سے دور 2 کامیاب انسداد منشیات کارروائیاں کرتے ہوئے بڑی مقدار میں منشیات پکڑ لی۔ قبضے میں لی گئی منشیات کی مالیت تقریباً 96 ملین امریکی ڈالر ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کارروائیوں کے دوران 2 دھاؤ کشتیوں کو روکا …



