ایس ای سی پی نے والنٹری پنشن اسکیم کے تحت ’پیسو ایکویٹی سب فنڈ‘ متعارف کرادیا ہے، جس کی فراہمی یکم جنوری 2027 سے شروع ہوگی۔ ایس ای سی پی کے مطابق اس اقدام کا مقصد پنشن بچت کنندگان کو اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کا سادہ اور کم لاگت آپشن فراہم کرنا ہے۔ ایس … The post پنشنرز کیلئے نئی سرمایہ کاری اسکیم متعارف appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



