مصنف: محمد سعید جاویدقسط: 96 دوسرا عام فلموں کے برعکس اس میں فلم کی رفتار بھی 24 کی بجائے 30 فریم فی سکینڈ رکھی گئی تھی، جس سے فلم کے کردار ذرا کم رفتار سے حرکت کرتے تھے۔
کراچی کے بمبینو سینما میں سہولت موجود تھی اور میں نے اسی سینما میں میوزیکل اوررومانٹک فلم ”ساؤتھ پیسیفک“ اور تاریخی فلم”قلوپطرہ“ دیکھی تھی
RELATED ARTICLES



