کوئٹہ: (ڈیلی قدرت) ڈی آئی جی کوئٹہ عمران شوکت اور ایس ایس پی آپریشنز کوئٹہ کی خصوصی ہدایت پر قائد آباد تھانے میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس کی صدارت ڈی ایس پی گوالمنڈی اسحاق علی چنگیزی نے کی۔ کھلی کچہری میں ایس ایچ او کامران بھٹی، قبائلی عمائدین، سیاسی و سماجی شخصیات اور …



