رپورٹ: شیخ اعجاز افضل مانچسٹر: قونصل جنرل آف پاکستان مانچسٹر امتیاز فیروز گوندل کو مانچسٹر قونصل جنرل ایسوسی ایشن کا سال 2026-2027 کے لیے صدر منتخب کر لیا گیا ہے۔ مانچسٹر قونصل جنرل ایسوسی ایشن میں شہر میں تعینات مختلف ممالک کے قونصل جنرلز شامل ہیں۔ امتیاز فیروز گوندل نے گزشتہ برس مانچسٹر میں قونصل The post امتیاز فیروز گوندل مانچسٹر قونصل جنرل ایسوسی ایشن کے صدر منتخب appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



